سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘ایک مشتبہ شخص گرفتار‘دھماکہ خیز مواد برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی ‘ایک مشتبہ شخص گرفتار‘دھماکہ خیز مواد برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) چناب سی ٹی ڈی کی کاروائی ایک مشتبہ شخص گرفتار دھماکہ خیز مواد برآمدتفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے چناب پارک کے قریب کاروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا اور اُس کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ملزم نے یہ دھماکہ خیز مواد اپنے کمپیوٹر بوکس میں چھپارکھا تھاگرفتار شخص کو خفیہ اداروں نے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اس آپریشن میں بم سکواڈ پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

گرفتار

مزید : علاقائی