ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہو گا

ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس 6مارچ کو طلب کر لیا گیا ،حج پالیسی 2017 زیر بحث آئے گی ،چےئرمین ہوپ پنجاب طالب حسین چودھری نے پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کودوپہر 12بجے تک ہمدرد سنٹر لاہور تشریف لانے کی درخواست کی ہے۔
اجلاس

مزید :

علاقائی -