ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں، ڈاکٹر عاصم

ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں، ڈاکٹر عاصم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل پر طنزاً کہا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑی بڑا اچھا کھیل کھیلتے ہیں میرے لئے تو ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں میں نہیں دیکھ سکتا ۔ ہفتے کے روز صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے کیونکہ پاکستان کرکٹ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ نہیں دیکھ سکتا میرے لئے تو ہسپتال اور جیل دونوں برابر ہیں ۔
ڈاکٹر عاصم

مزید :

علاقائی -