پنجاب حکومت شائقین کرکٹ کی سہولت کیلئے فری شٹل سروس چلائے گی

پنجاب حکومت شائقین کرکٹ کی سہولت کیلئے فری شٹل سروس چلائے گی

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت شائقین کرکٹ کی سہولت کیلئے فری شٹل سروس چلائے گی۔پی ایس ایل فائنل کیلئے شائقین کرکٹ کونامزد مقامات سے سٹیڈیم تک لیجانے کیلئے فری شٹل سروس چلائی جائے گی اوراس شٹل سروس کا آغازکل دوپہر1بجے سے ہوگا۔

فری شٹل سروس

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...