خواجہ سعید رفیق نے 12 ہزار روپے والے 30 ٹکٹ خرید لئے

خواجہ سعید رفیق نے 12 ہزار روپے والے 30 ٹکٹ خرید لئے

لاہور(آن لائن ) وقافی وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق نے پی ایس ایل کا فائنل کی 12, 12 ہزار روپے کی مالیت کی 30 ٹکیٹیں خریدلی ہیں۔ وہ آج قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل کو اپنی فیملی کے ممبران، ارکان اسمبلی اور قریبی دوستوں کے ہمراہ پی ایس ایل کا فائنچ دیکھیں گے۔ وفاقی وزیر نے ان ٹکٹوں کی خریداروں کے لئے پی سی بی کو 3 لاکھ 60 ہزار روپے کی رقم ادا کی۔

خواجہ سعید رفیق

مزید : علاقائی