میرے نا م سے منسوب انکلوژر کے ٹکٹ فری ہو نے چا ئیں، عمران خا ن

میرے نا م سے منسوب انکلوژر کے ٹکٹ فری ہو نے چا ئیں، عمران خا ن

کراچی/ملتان/اْچ شریف/راولپنڈی/لاہور ( ما نیٹر نگ ڈیسک) بارہ ہزار روپے کا ٹکٹ، کپتان احتجاجاً بول پڑے، اپنے نام سے منسوب انکلوژر میں کرکٹ دیوانوں کو فری میں بٹھانے کا مطالبہ، سندھ کے وزیر صحت کی جیب خالی، ٹکٹ کیلئے صحافی سے پیسے مانگ لئے۔عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے نام کے انکلوژر کی ٹکٹیں فری کر دی جائیں۔ پنڈی کے جیمز بانڈ مشن لاہور کیلئے روانہ ہو گئے۔ سندھ کے وزیر تعلیم جام مہتاب ڈہر کرکٹ کے دیوانے ہیں لیکن پی ایس ایل فائنل کے لئے اْن کی جیب خالی ہے۔ اسی لئے وہ صحافیوں سے ٹکٹ کے پیسے مانگ رہے ہیں۔

عمران خا ن

مزید : کراچی صفحہ اول