مٹہ میں ٹریفک حادثہ نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

مٹہ میں ٹریفک حادثہ نوجوان جاں بحق ،1 زخمی

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ اشاڑے کی مقام پر موٹر سائیکل اور فیلٹر موٹر کار کے درمیان تصادم ایک نوجوان جان بحق دوسرا شدید زخمی زخمی کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا دونوں موٹر سائیکل سوار جو 8thکے طالبعلم تھے جو سکول چھٹی ہونے کی بعد گھر واپس جارہے تھے پولیس نے رپورٹ درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلی ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ اشاڑے کی قریب ایک موٹر سائیکل اور ایک فیلٹر موٹر کا ر کے درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ایک طالبعلم مسمی عمرزادہ ولد معمبر سکنہ اشاڑے جاں بحق ہوا جبکہ موٹر سائیکل پر دوسرا ساتھی ابراھیم ولد امیر محمد شدید زخمی ہو اجو بعد میں مٹہ ہسپتا ل سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا موٹر سائیکل سوار دونوں طالبعلم سکول سے چھٹی ہکی بعد گھر واپس جارہے تھے ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے ڈرائیور مسمی واجد علی والد عبدالااکبر خان سکنہ فتح پور کو گرفتار کرلیا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر