مردان ،پتنگ بازی کے شوق میں 2 بچے چھتوں سے گر کر زخمی

مردان ،پتنگ بازی کے شوق میں 2 بچے چھتوں سے گر کر زخمی

مردان(بیورورپورٹ) پتنگ بازی کے باعث متعدد بچے چھتوں سے گر کر زخمی ہوگئے شہر میں پتنگ بازی کے باعث والدین انہتائی پریشان ہیں اس کے باعث ایک طرف امتحانات کی تیاریوں میں خلل پیداہورہاہے جبکہ دوسری طرف بچے ہاتھ پاؤں بھی تڑوارہے ہیں شہر کے متعدد علاقوں میں جس میں پارہوتی ،گلشن آباد ،باڑی چم اوردیگر شامل ہیں میں متعدد بچے چھتوں سے گرنے کے اطلاعات موصول ہوئے ہیں والدین نے مقامی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ پتنگ بازی اوراس کے سامان فوری طورپر پاپندی لگائی جائے اوربچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچایاجائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...