سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ کے تبا دلے اور تقرریاں

سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ کے تبا دلے اور تقرریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہا ئی کو ر ٹ اور ججز آف سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے مندر جہ ذیل سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت دیئے ہیں، رجسٹرا ر سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق عبدالجبارکا تبا دلہ رتوڈیرو سے شہدادکوٹ کی خا لی اسا می پر کیا گیا ہے ۔