ملک کرپٹ اوربدیانت حکمرانوں کی وجہ سے مسائل عاور بدامنی کا شکار ہے : مشتاق احمد خان

ملک کرپٹ اوربدیانت حکمرانوں کی وجہ سے مسائل عاور بدامنی کا شکار ہے : مشتاق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی کے صوبائی امیرمشتاق آحمدخا ن نے کہاہے کہ ملک وقوم کے اندرونی وبیرونی مسائل اوربحرانوں کاآصل حل دیانتداراورمقبول لیڈرشپ میں ہے قدری حسن اوروسائل سے مالامال پاکستان اورقوم کرپٹ اوربدیانت سیاسی قائدین کی وجہ سے مسائل اوربدامنی کاشکارہے ان خیالات کااظہارمشاق آحمدخان نے ہفتہ کے روزبٹ خیلہ میں جماعت اسلامی ملاکنڈکے زیراہتمام ضلعی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاقبل ازیں ضلعی امیرمولاناجمال الدین نے خطبہ استقبالہ پیش کیاجبکہ شعبہ تعلقات عامہ کے صوبائی صدرسیدبختیارمعانی اورکونسل کے ضلعی صدرامجدعلی شاہ نے مشاورتی کونسل کے اغراض ومقاصد بیان کئے۔