دار العلوم اسلامیہ اضاخیل بالا میں آج تبلیغی اجتماع ہوگا

دار العلوم اسلامیہ اضاخیل بالا میں آج تبلیغی اجتماع ہوگا

پبی ( نما ئندہ پاکستان)دارالعلوم اسلا میہ اضا خیل با لا ضلع نو شہرہ میں مو لا نا رحیم اللہ بادشاہ اور حضرت مو لا نا سید شیر علی شاہ کی یاد کے سلسلے میں آج بروز اتوار 5 مارچ کو ایک عظیم الشان روحا نی تبلیغی اور علمی اجتما ع منعقد ہو گی جو صبح 8 بجے سے نماز مغرب تک جا ری رہے گی جس پیر طر یقت رہبر شر یعت مو لا نا عزیز الر حمن ہزاروی حضرت مو لانا سید نثار اللہ باد شاہ سمیت ملک بھر سے آئے ہو ئے علماء کرام خطاب کر ینگے مو لا نا سید انورا للہ با د شاہ نے تمام مسلما نوں کو اس با بر کت اجتماع میں شر کت کر نے کی اپیل کی ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...