وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا محب اﷲ خان سے ا ظہار تعزیت

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا محب اﷲ خان سے ا ظہار تعزیت

پشاور( سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ، صوبائی وزراء شاہ فرمان ، محمود خان ،معاون خصوصی برائے ٹرانسپوٹ شاد محمد وزیر ، ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جانداداور سینیٹر شبلی فراز کے علاوہ سرکاری حکام اور معززین کی بڑی تعداد آج معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک محب اﷲ خان خان کے والد کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے رہائش گاہ شورمٹہ سوات گئے اور پسماندہ گان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر