نوشہرہ ،عوامی شکایات پر خلیل فلور ملز پر چھاپہ

نوشہرہ ،عوامی شکایات پر خلیل فلور ملز پر چھاپہ

نوشہر ہ (بیورو رپورٹ)ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنرنو شہرہ کاعوامی شکا یات پر اضا خیل میں خلیل فلور مل پر چھا پہ ،فلور مل انتظامیہ آٹے کی برا نڈ لکی سٹارکے نا م پراپنا غیر معیا ر ی آٹا برانڈڈا ل کرما رکیٹ میں اعلی کو الٹی کے برا نڈ لکی سٹار کے نام سے اس کے نر خ میں فرو خت کر رہے تھے مل کو سیل کر دیا گیا کسی کو عوام کی صحت سے کھیلنے کی اجا ز ت نہیں دی جائیگی غیر معیار ی اشیا خور د نو ش فر وخت کر نے والو ں کے خلا ف سخت سے سخت کاروائیاں کی جائیں گی تا کہ عوام کو ریلیف مہیاہو سکے مل انتظا میہ کے خلاف فو ڈ ایکٹ کے تحت مقد مہ در ج کر کے مرا سلہ ارسا ل کر دیا تفصیلات کے مطا بقڈپٹی کمشنر نو شہرہ خوا جہ سکند ر ذیشان کو عوامی شکایات مو صول ہو ئی تھیں کہ نو شہر ہ اضا خیل میں وا قع خلیل فلو ر مل عر صہ دار ز سے آٹے کی معر و ف برا نڈ لکی سٹار کے پرنٹڈ20کلو کے تھیلے میں اپنا غیر معیار ی آٹا نو شہرہ کی مار کیٹ میں فرو خت کی جا رہا ہے جس پر انہو ں نے ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنر تنو یر خٹک کو ٹا سک دیتے ہوئے چھا پے کی ہدا یت کی چھا پے کے دورا ن خلیل فلور پر لگا یا ہو ا الز ام ثابت ہو ا جس کے تحت ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنر تنو یر خٹک نے کاروائی کر تے ہوئے غیر معیار ی آٹے کی تیار ی اور جعل سا زی کے جرم میں خلیل فلورمل اضا خیل کو سیل کر دیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر