جے یو آئی (ف ) کے مرکزی رہنما اورممتاز صنعتکار سینیٹر طلحہٰ محمود کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

جے یو آئی (ف ) کے مرکزی رہنما اورممتاز صنعتکار سینیٹر طلحہٰ محمود کے اعزاز ...

مردان (بیورورپورٹ ) جے یو آئی (ف ) کے مرکزی رہنما اورممتاز صنعتکار سینیٹر طلحہٰ محمود کے اعزاز میں آج مردان چیمبر آف کامرس میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ دیاجائے گا دن بارہ ہونے والی استقبالیہ تقریب میں ایوان صنعت وتجارت کے صدر سجاد خان ،جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا تاج الامین جبل ،مولانا اسرار الحق حقانی ،میڈیا کمیٹی کے چیئرمین حاجی فیاض خان اوردیگر خطاب کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...