نوشہرہ، پیڈو گدون آمازئی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈ رذ میں ملی بھگت

نوشہرہ، پیڈو گدون آمازئی کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈ رذ میں ملی بھگت

 نوشہر ہ (بیورو رپورٹ )پیڈ و گد و ن آما زئی کے ترقیاتی منصوبو ں کے ٹینڈر ز میں ایکسین کی ملی بھگت سے اکثریتی کنٹر یکٹر ز نظر اندا ز منظور نظرکنڑیکٹر ز کو نو از نے کا سلسلہ جاری ٹینڈر ز ہو ئے نہیں اورایک منصوبے میں ٹھیکیدا ر نے آدھا منصو بہ بھی مکمل کرلیا یہ کرپشن نہیں تو اور کیا ہے عمرا ن خان اور وزیرا علی پرو یز خا ن خٹک فور ی کاروائی کر تے ہوئے 22دسمبر 2016اور 23فروری 2017کے پیڈ و گدو ن آماز ئی کے ٹینڈ ر ز منسو خ کر کے کر پشن کے ذمہ دارو ں کے خلا ف کاروائی کریں ان خیالات کااظہار واپڈ ا کنٹر یکٹر ز ایسو سی ایشن کے صدر حاجی لعل زا دہ خان نے اپنی زیر صدار ت اجلا س سے خطاب کے دوار ن کیا اجلا س میں زیشان ، حید ر ، جو ہر ، صوبت شاہ اور دیگر نے شرکت کی حاجی لعل زا دہ خان نے مزید کہا کہ پیڈ و میں 22دسمبر 2016کو ایک کرو ڑ 80لاکھ روپے کے ترقیا تی منصوبے کیلئے ٹینڈ رہو ا تھا جس میں ترقیاتی کام کے لئے صر ف اپنے منظور نظر تین کنٹر یکٹر ز کو فار م دیئے گئے اور باقی کو لال جھنڈ ی دکھا دی گئی دفتر میں موجود کلیر یکل عملے نے تجر بے کے بہانے بنا کر دیگر کنڑ یکٹر ز کو فار م دینے سے انکا ر کر دیا اگر تجربے کی اتنی ضرورت ہے تو گور نمنٹ کنڑ یکٹر ز کے پاس پاکستان انجینئر نگ کونسل کا سر ٹیفکیٹ لا زمی قر ا ر کیو ں دیا گیا ہے انہو ں نے مزید کہا کہ اسی پیڈ ومیں 23فروری 2017کو دوسرا ٹینڈ ر ہو ا اور اس بار بھی ایکسین نے اپنے منظور نظرچار کنڑ یکٹر ز کو فار مز دیئے وا ضح رہے کہ 23فروری 2017کے ٹینڈ ر اشتہار میں منصو بے کی لا گت ظا ہر نہیں کی گئی تھی تاکہ دیگر کنڑ یکٹر ز کو مغا لطے میں رکھا جا سکے انہو ں نے مزید کہا کہ ہم عمرا ن خان اور وزیرا علی سے مطالبہ کر تے ہیں کہ و ہ پیڈ و گدو ن آماز ئی کے ایکسین کی کرپشن اور اقربا پروری کا نوٹس لیکر پیڈو کے 22دسمبر 2016اور 23فروری 2017کے دونو ں ترقیاتی منصوبو ں کے ٹینڈ ر ز منسو خ کر کے یہ ٹینڈ ر دوبارہ کئے جا ئیں تاکہ دیگر کنٹر یکٹر ز کو بھی اپنا حق مل سکے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر