پیپلزپارٹی شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان

پیپلزپارٹی شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے عہدیداروں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی شہید بینظیرآباد ڈویژن اور اس کے اضلاع کے لیے عہدیداروں کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق شہید بینظیرآباد ڈویژن کے لیے صدر ضیا الحسن لنجار، جنرل سیکریٹری ممتاز چانڈیو اور اطلاعات سیکریٹری سرفرازاحمدراجڑ، شہید بینظیرآباد ضلع کے لیے صدر علی اکبر جمالی، جنرل سیکریٹری غلام شاہ لغاری، اطلاعات سیکریٹری راشد چانڈیواور نوشہروفیروز ضلع کے لیے صدر ذولفقار بیہن، جنرل سیکریٹری فیروز جمالی اور اطلاعات سیکریٹری خان محمد اعوان شامل ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...