فوارہ چوک ہنگامہ آرائی،10مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

فوارہ چوک ہنگامہ آرائی،10مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے فوارہ چوک پرہنگامہ آرائی کے دوران گرفتار10مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں تھانہ صدرمیں درج کیاگیا۔مقدمے میں دفعہ 144کی خلاف ورزی اورتشددکی دفعات شامل کی گئی ہیں۔