ای این ٹی سپیشلسٹ جاوید الزمان کی رسم قل آج ہوگی

ای این ٹی سپیشلسٹ جاوید الزمان کی رسم قل آج ہوگی

شبقدر(نامہ نگار) ای این ٹی سپیشلسٹ جاوید الزمان کی رسم قل اتوار کو اشرف قلعہ میاں عیسٰی شبقدر میں اداکی جائیگی۔مرحوم کپٹن محمد اشرف خان کے صاحبزادہ میجرنوید الزمان،عابدالزمان،پروفیسر مدثرالرحمان کے بھائی پرنسپل محمد ارشد خان ،ڈاکٹر راشدخان ،ڈاکٹر ارشاد خان کا چچاذاد بھائی تھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر