سنیئرصحافی بحراللہ خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی
شبقدر(نامہ نگار) سنیئرصحافی بحراللہ خان کی ہمشیرہ کی رسم قل اتوار کو الہ داد خیل بٹگرام میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ جوکہ گذشتہ روز بقائے الہٰی وفات پاچکی تھی۔عزت خان کی اہلیہ حضرت خان ،ضابط خان کی والدہ اور ظریف خان ،حیات خان کی بھی بہن تھی۔