تاجر رہنما علی شیر صراف انتقال کرگئے

تاجر رہنما علی شیر صراف انتقال کرگئے

مردان ( بیورورپورٹ)معروف تاجر رہنما علی شیر صراف انتقال کرگئے نمازجنارہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیاوہ بازار میرافضل خان کے سابق جنرل سیکرٹری اورعبدالولی خان یونیورسٹی کے سیکورٹی انچارج پپو صراف اورجمشید صراف کے والد تھے رسم قل کل بروز پیر ارم کالونی گلی نمبر 3میں اداکی جائے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر