چائے فروش باچہ ہوٹل والا انتقال کر گئے

چائے فروش باچہ ہوٹل والا انتقال کر گئے

تخت بھائی ( نامہ نگار) علاقے کے مشہور چائے فروش باچہ ہوٹل والا انتقال کر گئے ۔ جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم حسن الماب ، افضل شاہ ، مزمل شاہ اور سکندر شاہ کے والد ماجد تھے ۔ رسم قل بروز پیر مسلم آباد نمبر 2نہر پار میں ادا کی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر