ٹانک ،فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں ٹکر ،1 جاں بحق

ٹانک ،فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل میں ٹکر ،1 جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)ڈیرہ روڈ پر رنوال کے قریب موٹر سائیکل اور فلائنگ کوچ میں تصاد م کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ٹانک سے ڈیرہ جانے والی فلائنگ کو چ کو رنوال کے قریب مخالف سمت سے انے والے موٹر سائیکل سے تصادم کے نتیجہ میں رنوال کے رہائشی ساحر غلام باقر شاہ موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔