”شٹل بس سروس “ کے ذریعے شائقین کو سٹیڈیم تک لیجانے کیلئے بسیں فراہم کر دی گئیں، رات 1 بجے تک چلیں گی

”شٹل بس سروس “ کے ذریعے شائقین کو سٹیڈیم تک لیجانے کیلئے بسیں فراہم کر دی ...

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈائیو بس سروس نے شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم تک پہنچانے کیلئے بسیں فراہم کردیں ہیں جو رات 1 بجے تک چلیں گی۔

نیو نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں سے شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اس حوالے سے ڈائیو بس سروس نے تماشائیوں کو پارکنگ سے سٹیڈیم تک پہنچانے اور پھر انہیں واپس لانے کیلئے بسیں فراہم کر دی ہیں ۔

اداکارہ ریما فائنل میچ دیکھنے کیلئے امریکا سے لاہور پہنچ گئیں، کس ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں آپ بھی جانئیے

شائقین کو اس شٹل بس سروس کے ذریعے بغیر کرائے کے قذافی سٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔ان بسوں میں23سیٹیں نصب ہیں اور اس میں بیک وقت 14افراد باآسانی بیٹھ کر سفر کر سکتے ہیں ۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...