”میں یہاں کرکٹ کے ساتھ ساتھ اس ضروری کام کے لیے آیا ہوں “غیر ملکی عہدیدار نے لاہور پہنچ کر ایسی بات کہہ دی کہ مہمان نواز لاہوری بے انتہا خوش ہو گئے

”میں یہاں کرکٹ کے ساتھ ساتھ اس ضروری کام کے لیے آیا ہوں “غیر ملکی عہدیدار نے ...
”میں یہاں کرکٹ کے ساتھ ساتھ اس ضروری کام کے لیے آیا ہوں “غیر ملکی عہدیدار نے لاہور پہنچ کر ایسی بات کہہ دی کہ مہمان نواز لاہوری بے انتہا خوش ہو گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کھلاڑی ڈین جونز بھی لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ان کا کہناہے کہ کرکٹ اور کھانے کے لیے لاہور آیا ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری لاہور آمد پر اچھے اچھے بیان دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ میں لاہور کرکٹ اور کھانے کی وجہ سے آیا ہوں ۔ڈین جونز نے کہا کہ فائنل میں بہترین کار کردگی دکھانے والا ہی جیتے گا ۔واضح رہے کہ ڈین جونز گزشتہ رات ائیر ایمریٹس کی پرواز پر لاہور پہنچے تھے ۔

مزید : T20