پی ایس ایل فائنل، مصباح الحق کو دعوت نامے کی ضرورت نہیں ، انہیں یہ چیز ملے گی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا

پی ایس ایل فائنل، مصباح الحق کو دعوت نامے کی ضرورت نہیں ، انہیں یہ چیز ملے گی، ...
پی ایس ایل فائنل، مصباح الحق کو دعوت نامے کی ضرورت نہیں ، انہیں یہ چیز ملے گی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کے لیے پی سی بی کی جانب سے دعوت نامہ نہیں بھیجا گیا ،نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو دعوت نامے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،ان کو فائنل تقریب میں آئی سی سی کی طرف سے دی گئی ٹرافی پیش کی جائے گی ۔واضح رہے کہ نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ایس ایل فائنل میں شرکت کے لیے مصباح الحق کو دعوت نامہ نہیں بھیجا گیا ۔

”میں ذاتی طورپر اور کھلے دل سے آئی پی ایل مالکان کو میچ دیکھنے کی دعوت دیتا ہوں“

مزید : T20