پانی پر مذاکرات : بھارتی وفد کی پاکستان آمد کے حوالے سے خط مل گیا

پانی پر مذاکرات : بھارتی وفد کی پاکستان آمد کے حوالے سے خط مل گیا
پانی پر مذاکرات : بھارتی وفد کی پاکستان آمد کے حوالے سے خط مل گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت پانی کے معاملات پر پاستان سے بات چیت پرآمادہ ہوگیا۔ انڈس واٹر کمشن حکام کے مطابق بھارتی سندھ طاس کمشنر کا خط مل گیا۔ بھارتی وفد مارچ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سندھ طاس اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں ہونا تھا بھارت میں الیکشن کے باعث اجلاس کی تاریخ بڑھائی گئی۔ بھارتی حکومت نے الیکشن ایشو بنا کر پانی کا معاملہ اچھالا تاکہ الیکشن میں فائدہ اٹھائے بھارت کا پانی پر دوبارہ مذاکرات کیلئے آنا پاکستانی موقف کی جیت ہے۔

پاکستان کے بعد چین پر ’بھارتی حملہ‘ مودی نے ایک ایسی متنازعہ شخصیت کو بھارت بلا لیا کہ جان کر چینی حکومت آگ بگولا ہوجائے گی

مزید : اسلام آباد