شاہ سلمان کا جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کو تحفہ

شاہ سلمان کا جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کو تحفہ

جکارتہ (اے پی پی) مسجد استقلال انڈونیشیا کی ہالینڈ سے آزادی کی یادگار ہے اور یہ آزادی کی علامت کے طور پر تعمیر کی گئی تھی۔خادم الحرمین الشریفین نے اس مسجد کے لیے قرآن مجید کی آیات والا کپڑے کا ایک خوب صورت ٹکڑا تحفے کے طور پر دیا ہے۔ غلافِ کعبہ کی طرح سیاہ رنگ کے اس کپڑے پر سنہرے دھاگے سے آیاتِ قرآنی کی کشیدہ کاری کی گئی ہے۔

ترکی کے میئر نے ڈوبتی خاتون کو بچاکر لوگوں کے دل جیت لئے

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...