مراٹھی سٹیج اداکار ساغر چوغلے چل بسے

مراٹھی سٹیج اداکار ساغر چوغلے چل بسے
مراٹھی سٹیج اداکار ساغر چوغلے چل بسے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی پروڈیوسر شانتا رام چوغلے کے بیٹے اورمراٹھی سٹیج اداکارساغر چوغلے سٹیج پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔38 سالہ اداکار کو سینے میں تکلیف ہوئی جسکے باعث وہ وہیں گرپڑے ، انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

مزید : تفریح