کیپیٹل سینما کا پی ایس ایل فائنل 100روپے میں دکھانے کا اعلان

کیپیٹل سینما کا پی ایس ایل فائنل 100روپے میں دکھانے کا اعلان
کیپیٹل سینما کا پی ایس ایل فائنل 100روپے میں دکھانے کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ویب ڈیسک)سینما گھر مالکان نے شہریوں کو پی ایس ایل کا فائنل 100روپے میں دکھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد پر ہرشہری خوش ہے ،اس خوشی کو دوبالا کرنے کیلئے سینما مالکان نے بھی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ کیپیٹل سینما کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہریوں کو پی ایس ایل کا فائنل بڑی سکرین پر صرف 100روپے میں دکھائیں گے۔

مزید : لاہور