لاہور میں سپیشل "زلمی کلچہ" متعارف کرا دیا گیا

لاہور میں سپیشل "زلمی کلچہ" متعارف کرا دیا گیا
لاہور میں سپیشل

  

لاہور(ویب ڈیسک) پشاورزلمی کے پی ایس ایل فائنل میں پہنچنے پر لاہور میں بسنے والے پختون افراد بہت پرجوش ہیں اور اس جوش میں شہر کے تنوروں پر کام کرنے والوں نے سپیشل "زلمی کلچہ" متعارف کروا دیا ہے۔ پختون برادری کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے زخمی ہونے پر افسوس ہوا لیکن پھر بھی پشاور زلمی کا فائنل دیکھنے قذافی سٹیڈیم ضرور جائیں گے۔

مزید : لاہور