نجم سیٹھی موبائل فون جہاز میں بھول گئے،پی سی بی آفیشلز کی دوڑ لگ گئی

نجم سیٹھی موبائل فون جہاز میں بھول گئے،پی سی بی آفیشلز کی دوڑ لگ گئی
نجم سیٹھی موبائل فون جہاز میں بھول گئے،پی سی بی آفیشلز کی دوڑ لگ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی سے لاہور آئے تو اپنا موبائل فون جہاز میں ہی بھول گئے جس پر پی سی بی آفیشلز کی دوڑ لگ گئی اور تھوڑی دیر میں موبائل ان تک پہنچا دیا گیا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...