عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے ، سپور ٹ کیلئے گراﺅنڈ آئیں : جاوید ہاشمی

عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے ، سپور ٹ کیلئے گراﺅنڈ آئیں : جاوید ہاشمی
عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے ، سپور ٹ کیلئے گراﺅنڈ آئیں : جاوید ہاشمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے شیخ رشید پر لاہور ریلوے سٹیشن پر جوتا پھینکنے کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید میرے بھی درباری رہے تھے ۔ ان پر جوتا پھینکا غلط ہے ۔”شیخ رشید نے میچ دیکھنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے “۔

جیو نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی نے اپنے بیان میں کہاکہ عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے وہ کرکٹ کی سپورٹ کیلئے گراﺅنڈ میں آئیں ۔ملک میں کربحالی اچھی کوشش ہے ، نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتا ہوں ۔”شاہدآفریدی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں لیکن وہ زخمی ہوگئے ہیں “۔

اداکارہ ریما فائنل میچ دیکھنے کیلئے امریکا سے لاہور پہنچ گئیں

جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ اگلاالیکشن ضرورلڑوں گا،پارٹیاں ٹکٹیں لےکرمیرے پیچھے پھرتی ہیں،غیر ملکی قوتیں پاکستان میں کرکٹ کو روکنا چاہتی ہیںتاہم بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان آنا خوش آئند ہے ۔

مزید :

ملتان -