جمشید دستی نے ہوٹل پر چائے بنا کر مسافروں کو پیش کی، مالک کو 500 روپے انعام دیا

جمشید دستی نے ہوٹل پر چائے بنا کر مسافروں کو پیش کی، مالک کو 500 روپے انعام دیا
جمشید دستی نے ہوٹل پر چائے بنا کر مسافروں کو پیش کی، مالک کو 500 روپے انعام دیا

ملتان (ویب ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے سربراہ، ایم این اے جمشید دستی نے ہوٹل پر چائے بنا کر مسافروں کو چائے پیش کی اور ہوٹل مالک کو پانچ سو روپے نقد دیئے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی خطہ کے عوام 70 سالوں سے تخت لاہور کے ظلم کا شکار ہیں اب صورتحال یہ ہے کہ فوڈ اتھارٹی کے نام پر غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اور ان پر ہزاروں روپے کے جرمانے کئے جا رہے ہیں جو ساری رقم شریف برادران کی جیبوں میں جارہی ہے۔

مزید : ملتان

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...