پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا : اعجاز الحق

پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا : اعجاز الحق
پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا : اعجاز الحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے دنیا کو مثبت پیغام جائے گا ۔ دہشت گردو ں کو شکست دینے کیلئے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا جراتمندانہ فیصلہ ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں پنجاب حکومت کے اقدام کو خوش آئند کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا انعقاد لاہور میں ہونا دلیرانہ اور جراتنمندانہ اقدام ہے جس سے دہشتگردوں کو شکست ہو گی ۔ 

ملتان سے سابق چیف جسٹس کے مغوی بھتیجے کی لاش برآمد ،لباس پر کیا لکھا تھا جانکر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اعجاز الحق نے مزید کہا کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر آئندہ انتخابات میں کامیابی مسلم لیگ ن کی ہو گی ۔

مزید : قومی