غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں :پاک فوج

غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں :پاک فوج
غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں :پاک فوج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر پاک فوج نے غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہہ دیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں اور مہمانوں کو خو ش آمدید کہتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ سپورٹس سے امن کو فروغ ملتا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔

پی ایس ایل فائنل، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر موبائل ہیلتھ یونٹس قذافی سٹیڈیم پہنچادیئے گئے