قذافی سٹیڈیم بھر گیا، میں دونوں ٹیموں کی سپورٹ کررہاہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

قذافی سٹیڈیم بھر گیا، میں دونوں ٹیموں کی سپورٹ کررہاہوں: وزیراعلیٰ پنجاب
قذافی سٹیڈیم بھر گیا، میں دونوں ٹیموں کی سپورٹ کررہاہوں: وزیراعلیٰ پنجاب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے شائقین امڈ آئے اور قذافی سٹیڈیم بھرگیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاہے کہ وہ دونوں ٹیموں کی سپورٹ کررہے ہیں کیونکہ یہ پاکستان کی جیت ہے ۔

اپنے ٹوئیٹر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بتایاکہ تھوڑی ہی دیر میں گراﺅنڈ میں ایکشن ہونے والا ہے،اس سے قطعہ نظر کہ کونسی ٹیم جیتتی ہے، دونوں ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتاہوںکیونکہ یہ پاکستان کی جیت ہے ، میں دونوں ٹیموں کی حمایت کرتاہوں۔

مزید : T20