شیخ رشید کے پاس مختلف مالیت کے8ٹکٹ تھے

شیخ رشید کے پاس مختلف مالیت کے8ٹکٹ تھے
شیخ رشید کے پاس مختلف مالیت کے8ٹکٹ تھے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پاس مختلف مالیت کے8ٹکٹ تھے جن میں چار ہزار روپے مالیت کے تین آٹھ ہزار سمیت بارہ بارہ ہزا رروپے مالیت کے دو دو ٹکٹ تھے جو انہوں نے اپنے ملنے والوں کو دے دئیے جبکہ خود انہوں نے پانچ سوروپے مالیت کے ٹکٹ پر میچ دیکھا۔

مزید : لاہور