پاکستان میری ٹائم کا کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن،ملکی حدود سے 80بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستان میری ٹائم کا کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن،ملکی حدود سے 80بھارتی ماہی ...
پاکستان میری ٹائم کا کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن،ملکی حدود سے 80بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میری ٹائم نے کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ملکی حدود سے 80بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

نجم سیٹھی کے سٹیج پر آتے ہی شائقین کرکٹ نے نعروں کے ذریعے بھر پور داد دی

تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کامیابی سے آپریشن کے دوران 80بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی پانی کی حدود سے حراست میں لے لیا جبکہ سیکیورٹی ایجنسی نے 14کشتیوں کو بھی اپنی تحویل میں لیا ۔تاہم زیر حراست ماہی گیروں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...