’’غیر ملکی کھلاڑیو ں ، ویلکم ٹوپاکستان ‘‘ سٹیڈیم میں انتہائی دلچسپ اور پر جوش مناظر ہیں :مریم اورنگزیب

’’غیر ملکی کھلاڑیو ں ، ویلکم ٹوپاکستان ‘‘ سٹیڈیم میں انتہائی دلچسپ اور پر ...

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے’’ ویلکم ٹو پاکستان ‘‘ کا ٹوئٹ کردیا۔

پاکستان میری ٹائم کا کھلے سمندر میں کامیاب آپریشن،ملکی حدود سے 80بھارتی ماہی گیر گرفتار 

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے پی ایس کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں موجودگی کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے پرخوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ اس وقت قذافی سٹیڈیم میں دلچسپ اورپرجوش مناظرہیں۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا ٹوئٹر سامنے آنے پرسینکڑوں لوگوں نے ری ٹوئٹ او ر لائک کیا۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...