سٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش دکھائی دے رہاہے ، وکٹ بھی اچھی ہے کوشش کریں گے کوئٹہ کو بڑا ہدف دیں:ڈیرین سیمی

سٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش دکھائی دے رہاہے ، وکٹ بھی اچھی ہے کوشش کریں گے ...
سٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش دکھائی دے رہاہے ، وکٹ بھی اچھی ہے کوشش کریں گے کوئٹہ کو بڑا ہدف دیں:ڈیرین سیمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے کہاہے کہ سٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش دکھائی دے رہاہے جبکہ وکٹ بھی اچھی ہے کوشش کریں گے کوئٹہ کو بڑا ہدف دیں ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی کا کہناتھا کہ وہ پی ایس ایل فائنل میچ میں 4غیر ملکی کھلاڑیوں کو مس کریں گے ،جو لاہور نہیں آ سکے ،لالہ آفریدی اچھا دوست ہے ،اس نے کہا تھا کہ فائنل میں پہنچنے پر پاکستان ضرور آنا ،ہم آج آفریدی کو میچ میں مس کریں گے ۔

مزید : T20