نوجوان لڑکی نے سٹیڈیم میں شاہد آفریدی کو ایسی پیشکش کردی کہ جان کر آپ کو بھی عوام کی آفریدی کے ساتھ محبت کا اندازہ ہوجائے گا

نوجوان لڑکی نے سٹیڈیم میں شاہد آفریدی کو ایسی پیشکش کردی کہ جان کر آپ کو ...
نوجوان لڑکی نے سٹیڈیم میں شاہد آفریدی کو ایسی پیشکش کردی کہ جان کر آپ کو بھی عوام کی آفریدی کے ساتھ محبت کا اندازہ ہوجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل سیزن ٹو کے فائنل میچ کو دیکھنے کے لئے آنے والی شاہد آفریدی کی ایک مداح نے انہیں سب سے انوکھی پیشکش کرتے ہوئے ایک چارٹ پر لکھا کہ شاہد آفریدی آپ میرا ہاتھ لے لو اور اس سے کھیلو۔

پاک فوج کے جوانوں کی پیرا ٹروپنگ، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس اور کھلاڑیوں کی سیلفیوں کے دوران پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، نجم سیٹھی نے میلہ لوٹ لیا

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ لاہور میں ہونے کے باعث تمام شائقین کرکٹ بہت پر جوش ہیں ،شاہد آفریدی کو اپنے روایتی انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا تو سب کی خواہش تھی لیکن زخمی ہونے کے باعث وہ فائنل میچ میں پرفارم نہیں کر سکیں گے ۔ایسی ہی ایک نوجوان لڑکی نے شاہد آفریدی سے اپنی ہمدردی جتاتے ہوئے ایک چارٹ پر لکھا کہ آپ میرا ہاتھ لے لیں اور کھیلیں ۔شاہد آفریدی کے ہاتھ پر چوٹ لگنے سے ان کے مداحوں کو افسوس  تو ہے کہ وہ انہیں کھیلتا نہیں دیکھ سکتے لیکن وہ ان کی ٹیم کی جیت کے لئے پر جوش ہیں۔