پی ایس ایل فائنل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے گانا بنانیوالے اخترچنال میچ نہ دیکھ سکے کیونکہ ۔ ۔ ۔

پی ایس ایل فائنل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے گانا بنانیوالے اخترچنال میچ نہ ...
پی ایس ایل فائنل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے گانا بنانیوالے اخترچنال میچ نہ دیکھ سکے کیونکہ ۔ ۔ ۔

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ گلیڈیئر کے لئے گا نا بنانے والے بلوچستان کے نامور لوک گلوکار اختر چنال کو پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے کیلئے ٹکٹ نہیں مل سکا ،پی سی بی انتظامیہ نے نظر انداز کیا۔ اخترچنال کاکہناتھاکہ پی سی ایل میچ میں کوئٹہ اور بلوچستان کے عوام کے لئے پرفارم کرنا چاہتا تھا مجھے نظر انداز کرنے مایوسی ہوئی۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...