وزیراعلیٰ شہبازشریف قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

وزیراعلیٰ شہبازشریف قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے
وزیراعلیٰ شہبازشریف قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ شہبازشریف میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔

پی ایس ایل فائنل ، تقریب شروع ہونے سے بھی کچھ دیر قبل میچ سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ منظرعام پر آگیا

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے قذافی سٹیڈیم میں میچ کروانے کیلئے بھر پور سیکیورٹی کا انتظام کیا گیاہے جبکہ ذرائع کاکہناہے کہ گزشتہ روز بھی وزیراعلیٰ سیکیورٹی کے انتظامات کیلئے ہر دم اعلیٰ حکام کے ساتھ رابطے میں تھے اور تمام تر انتظامات کی خود بھی نگرانی کر رہے تھے ۔تاہم اب شہبازشریف میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔

مزید : لاہور