وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں،زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے: کامران اکمل

وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں،زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے: کامران ...
وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں،زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے: کامران اکمل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے پلیئر کامران اکمل نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہے پھر بھی ہم زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی کوشش کریں گے ۔

سٹیل مل کی زمین فروخت کی گئی تو پارلیمنٹ کے اندر اورباہر احتجاج کریں گے , تعلیم کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ،حکومت تعلیمی بجٹ میں اضافہ کرے :سید خورشید شاہ

تفصیلات کے مطابق پشاورزلمی کے پلیئر کامران اکمل کا 6چوکوں او ر 1چھکے کی مدد سے40رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آوٹ ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے10اوور ز تک تو سب کچھ ٹھیک چلتا رہا لیکن میرے آوٹ ہونے کے بعد 2اورکھلاڑی آوٹ ہوگئے جس کی وجہ سے سکور رک گیا او ر ٹیم نیچے آگئی لیکن کوئی بات نہیں محمد حفیظ ابھی بھی وکٹ پر موجود ہیں وہ ایک اچھے اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں اگر وہ 20اوورز تک کھیل گئے تو امید ہے اچھے سکور بنا لیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری بھرپورکوشش ہوگی کہ ہم ہدف کریں ،ہمارے پاس اچھے باولرز ہیں جو جلد وکٹیں گرا دیں گے ۔

مزید : T20