شائقین کرکٹ کا پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین، ڈیوٹی پرموجود جوانوں کے ساتھ سلیفیاں بنواتے اور گاڑیوں کو سلیوٹ کرتے رہے

شائقین کرکٹ کا پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین، ڈیوٹی پرموجود جوانوں ...
 شائقین کرکٹ کا پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین، ڈیوٹی پرموجود جوانوں کے ساتھ سلیفیاں بنواتے اور گاڑیوں کو سلیوٹ کرتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)شائقین کرکٹ نے پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا ،پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنے کے لئے قذافی سٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ ڈیوٹی پرموجودپاک فوج کے جوانوں کے ساتھ سلیفیاں بنواتے رہے اورگزرنے والی فوجی گاڑیوں کوفوجی اندازمیں سلیوٹ کرتے رہے ۔

اس موقع پر پاکستان زندہ باداورپاک فوج زندہ بادکے نعرے بھی لگتے رہے۔شائقین کرکٹ کاکہناتھاکہ پاک فوج ،پاکستان کرکٹ بورڈاورپنجاب حکومت کی وجہ سے لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل ہواہے اس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی۔

مزید :

T20 World Cup -