وزیراعلی پنجاب کی پشاور زلمی کوفائنل میچ جیتنے پر مبارکباد

وزیراعلی پنجاب کی پشاور زلمی کوفائنل میچ جیتنے پر مبارکباد
وزیراعلی پنجاب کی پشاور زلمی کوفائنل میچ جیتنے پر مبارکباد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پشاور زلمی کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ۔

پرویز خٹک کا چیمپیئن پشاور زلمی کیلئے خصوصی انعام کا وعدہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے پشاور زلمی کو پی ایس ایل کا فائنل میچ جیتنے پر مبارک دی اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ پشاور زلمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت حاصل کی ہے جبکہ ان کی اس جیت سے نہ صرف پشاور کی ٹیم کی جیت ہوئی ہے بلکہ آج پورے پاکستان کی جیت ہوئی ہے ۔

مزید : قومی