آئی سی سی کی جانب سے دی گئی ٹرافی شہریار خان نے مصباح الحق کے حوالے کر دی

آئی سی سی کی جانب سے دی گئی ٹرافی شہریار خان نے مصباح الحق کے حوالے کر دی
آئی سی سی کی جانب سے دی گئی ٹرافی شہریار خان نے مصباح الحق کے حوالے کر دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فائنل میچ کی اختتامی تقریب کے دوران چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے آئی سی سی کی جانب سے دی جانے والی ٹرافی مصباح الحق کے حوالے کی ۔

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کو آئی سی سی کی جانب سے ’سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ ‘ دیا گیاہے جسے آج چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کے حوالے کیا ۔اس موقع پر مصباح الحق کا کہناتھا کہ آئی سی سی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتاہوں جن کی سپورٹ کے بغیر میں یہ حاصل نہیں کر سکتا تھا ۔مصباح الحق نے اس موقع پر پشاور زلمی کو مبارک باد بھی پیش کی ۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...