چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاورزلمی کوشاندار جیت پرمبارکباد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاورزلمی کوشاندار جیت پرمبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور زلمی کو فائنل میچ میں شاندار پر جیت پر مبارکباد پیش کی۔

وزیراعلی پنجاب کی پشاور زلمی کوفائنل میچ جیتنے پر مبارکباد

تفصیلا ت کے مطابق عمران خان کا پی ایس ایل کے فائنل میچ کی فاتح ٹیم پشاورزلمی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فائنل میچ کیلئے پاکستان آنےوالے غیرملکی کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم بھی شکریہ کی مستحق ہے ۔ قوم پاکستان میں قیام امن اورکرکٹ کی بحالی کی شدت سے خو اہشمندہے ،میں دعاگوہوں کہ بین الاقوامی کرکٹ مستقل طورپرپاکستان لوٹ آئے اور ہمارے عوام کے چہرے اسی طرح خوشی سے کھلے رہیں۔

مزید : T20

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...