بی ایس 8th سمسٹر 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس 8th سمسٹر 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چارسالہ پروگرام) 8th سمسٹر 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ طلبہ کی سہولت کے لئے تفصیلی طور پر پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔