سپیکر کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر محمود جان سپیکر کے طور پر کام کرینگے

سپیکر کی عدم موجودگی پر ڈپٹی سپیکر محمود جان سپیکر کے طور پر کام کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 53۔ جسے آرٹیکل 127 کے ساتھ ملاکر پڑھا جائے، کی کلاز (3) کے تحت سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی کی بیرونی ملک سے واپسی تک ،ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی محمود جان02 مارچ 2019 کی سہہ پہر سے سپیکر صوبائی اسمبلی کے طور پر کام کریں گے۔اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ۔